• news

روہی نالہ کے قریب سے مسخ شدہ نعش برآمد

لاہور(نامہ نگار) ڈیفنس سی کے علاقے بیدیاں روڈ پر ڈیرہ چاہل روہی نالہ کے قریب پولیس نے مسخ شدہ نعش برآمد کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن