• news

منتظر مہدی ڈی آئی جی  ایڈمنسٹریشن لاہور تعینات

لاہور(نامہ نگار)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اینڈ مانیٹرنگ پنجاب منتظر مہدی کو تبادلہ کر کے لاہور پولیس میں نئی تشکیل دی جانے والی آسامی پرڈی آئی جی ایڈمنسٹریشن لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن