• news

سلمان اکرم راجہ کو آزاد امیدوار قرار دینے پر الیکشن کمشن کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

 لاہور (خبر نگار) سلمان اکرم راجہ نے خود کو آزاد امیدوار قرار دینے کا الیکشن کمشن کا اقدام چیلنج کر دیا۔ وکیل سمیرا کھوسہ نے موقف اختیار کیا کہ تحریک انصاف 1996ء سے الیکشن کمشن میں بطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن