• news

بلاول کل منگووال میں جلسہ سے خطاب کریں گے

گجرات (نامہ نگار)  بلاول بھٹو 25جنوری بروز جمعرات کو انکی انتخابی مہم کے سلسلہ میں حلقہ این اے 65کے علاقہ منگووال میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن