• news

امریکہ میں مسلم  بیوی اور 3بیٹیاں قتل

واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ میں گھریلو ناچاقی پر ایک سفاک مسلمان شخص نے اپنی اہلیہ اور 3بیٹیوں کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا، ریاست الینوائے کے ٹنلے پارک میں واقعہ پیش آیا ۔

ای پیپر-دی نیشن