• news

سپیکر کی جانب سے نااہلی ریفرنس کیخلاف متفرق درخواست لارجر بنچ کو بھجوانے کی استدعا مسترد

لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سپیکر کی جانب سے نااہلی کا ریفرنس بھجوانے کے خلاف متفرق درخواست لارجر بنچ کو بھجوانے کی استدعا مسترد کردی۔ 

ای پیپر-دی نیشن