فرمان قائد
میرایمان ہے کہ ہماری نجات اس اسوئہ حسنہ پرچلنے میں ہے جوہمیں قانون عطاکرنے والے پیغمبر اسلام نے ہمارے لئے بنایاہے۔ ہمیں چاہئے کہ ہم اپنی جمہوریت کی بنیادیں صحیح معنوں میں اسلامی تصورات اوراصولوں پررکھیں۔
(شاہی دربار،سبی بلوچستان14فروری1947ء)