اورنج لائن ٹرین کو سولر پر منتقل کرنے پر کام شروع 3ارب سے زائد کی بچت ہو گی :وزیرٹرانسپورٹ
لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین کو سولر پر منتقل کرنے کے لئے منصوبے پر کام شروع کردیا ، اس اقدام سے سالانہ 3ارب سے زائد کی بچت ممکن ہو سکے گی۔صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ابراہیم حسن مراد نے یہ بات کہی ۔