• news

 جدہ سے پشاور آنے والی نجی پرواز کی لاہور ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

لاہور (آئی این پی ) جدہ سے پشاور آنے والی نجی پرواز نے لاہور ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔ سعودی عرب جدہ سے پشاور آنے والی نجی پرواز نے موسم کی خرابی کے باعث پشاور کے بجائے لاہور ایئرپورٹ میں ایمرجنسی لینڈنگ کی۔

ای پیپر-دی نیشن