مانگا کو تحصیل بنانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور (خبر نگار) مانگا منڈی شہر کو تحصیل کا درجہ نہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ احمد عبداللہ ڈوگر ایڈووکیٹ نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ مانگا منڈی لاہور سے چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع جو کہ حکومتی سہولیات سے محروم ہے۔