فرمودہ اقبال
میراعقیدہ یہ ہے کہ اس وقت جوشخص قرآنی نقطئہ نگاہ سے زمانہ حال کے جورس پروڈنس(اصول فقہ) پرایک تنقیدی نگاہ ڈال کراحکام قرآنیہ کی ابدیت کوثابت کرے گاوہ ہی اسلام کامجددہوگا اوربنی نوع انسان کاسب سے بڑاخادم بھی وہی شخص ہوگا۔
(صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کے نام خط1925ء)