• news

قصور میں قرضہ کی رقم واپس نہ  کر سکنے پر نوجوان کی خود کشی

قصور (نمائندہ نوائے وقت) قصور تھانہ بی ڈویژن کے علاقے بھسر پورہ میں جواں سالہ لڑکے تنویر عرف توقیر نے بنک کے قرضہ کی ادائیگی کی سکت نہ ہونے پر گلے میں پھند ا ڈال کر خودکشی کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن