• news

آصفہ بھٹو نے گھر جا کر  بشیر ریاض کی عیادت کی 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) آصفہ بھٹو زرداری نے لاہور میں پارٹی کے سینئر رہنماء شبیر ریاض کے گھر جا کر ان کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی۔ بشیر ریاض، آصفہ بھٹو کو اپنی کتاب آصف زرداری مفاہمت کا پیکر پیش کی۔

ای پیپر-دی نیشن