قاسم علی شاہ کا آذربائیجان میں پاکستان کے سفارتخانے کا دورہ ،ملاقاتیں
لاہور(کلچرل رپورٹر)موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ کا آذربائیجان میں پاکستان کے سفارتخانے کا دورہ کیا۔اس دوران قاسم علی شاہ کی آذربائیجان کی ڈپٹی ہیڈ آف مشن/ کاؤنسلر سارہ اعجاز سے ملاقات میں تعلیم اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کریں۔