• news

برائلر گوشت‘انڈے مہنگے

لاہور( کامرس رپورٹر)  پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 20روپے اور ایک درجن فارمی انڈوں کی قیمت میں 2 روپے اضافہ ہوا۔ ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 612روپے روپے سے بڑھ کر 632روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت14روپے اضافے سے436روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت  412روپے سے بڑھ کر414روپے فی درجن ہو گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن