• news

وارنر میوزک گروپ کا معرو ف پاکستانی میوزک کمپنی جراف کے ساتھ اشتراک

لاہور(کلچرل رپورٹر)وارنر میوزک گروپ (ڈبلیو ایم جی)نے پاکستانی کمپنی جراف کیساتھ اشتراک کیا ہے۔ جراف جنوبی ایشیا کی  میوزک اور آڈیو پروڈکشن کمپنیوںمیںسے ایک ہے ، بنیاد  فنکار ذوالفقار جبار خان عرف زلفی اور سی ای او محمد ابراہیم نے رکھی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن