اے این پی سے تعلق رکھنے والے دولہا کا ولیمے میں جماعت اسلامی میں شامل ہونے کا اعلان
لوئر دیر (نیٹ نیوز) لوئر دیر میں دولہا اجمل خان نے اپنے ولیمہ میں جماعت اسلامی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ ولیمہ تقریب میں جماعت اسلامی پی کے17 سے امیدوار اعزاز الملک افکاری شریک تھے۔