• news

سیالکوٹ، پولیس پر فائرنگ کا الزام، امیدوار پی ٹی آئی چودھری منور گل و دیگر کیخلاف مقدمات درج

سیالکوٹ (نمائندہ نوائے وقت) تھانہ صدر پسرور نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار صوبائی اسمبلی و سابق ایم پی اے چودھری منور علی گل، سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی پسرور الطاف شفیع، جاوید کنگ، سیٹھ فاروق، مہر یاسین، شوکت رحمانی، عظیم سدھولا، وحید گجر، میاں حسن طارق، عامر دھیڑ، سیٹھ محمود، چودھری سکندر، نبیل رحمانی، مسعود بٹ، عمران مقصود، سلمان ارشد، محمد یعقوب وغیرہ کیخلاف پولیس پر فائرنگ کرنے پر مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن