• news

جرمنی کا غیرملکیوں کو فوج میں بھرتی  کرکے شہریت دینے کی سکیم پر غور

برلن(این این آئی)جرمن حکومت ایک نئی اسکیم متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے جس کے تحت غیر ملکیوں کو ملک کی فوج میں بھرتی ہونے اور مختصر مدت میں شہریت حاصل کرنے کی اجازت ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی ابتدائی مرحلے میں یورپی یونین کے ممالک کے شہریوں کو بھرتی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تاہم ان ممالک سے باہر بھی گنجائش موجود ہے۔

ای پیپر-دی نیشن