قصور میں اوباش کی لڑکی سے زیادتی
قصور(نمائندہ نوائے وقت)قصور کے نواح کھڈیاں میں جواں سالہ لڑکی کو ملزم نے بے آبرو کردیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔رضوان نے پولیس تھانہ میں اطلاع دی ہے کہ محمود پور ہ میں 24/23سالہ ملزم اعظم نے میری بہن کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔