لاہور کے قومی و صوبائی حلقوںمیں مرکزی مسلم لیگ ہاوسز کاقیام
لاہور(نیوز رپورٹر)مرکزی مسلم لیگ لاہور کی جانب سے این اے 119،این اے 124،این اے 126،این اے 127 کے صوبائی حلقوں اور یونین کونسل کی سطح پر مسلم لیگ ہاو¿س کا قیام عمل میں لایا گیا۔ جنرل سیکرٹری انجینئر حارث ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ہاو¿س عوام کےلئے چوبیس گھنٹے کھلے رہیں گے۔ قیام کا مقصد لوگوں کے مسائل کا حل اور سیاسی سرگرمیوں کو تیز کرنا ہے۔اہلیان لاہور 8 فروری کو کرسی کے نشان پر مہر لگا کر ہماری خدمت کی گواہی دینگے۔