• news

 سفاری گارڈن ہاؤسنگ سکیم میں خدمت مرکز کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا 

لاہور (کامرس رپورٹر)سفاری گارڈن ہاؤسنگ سکیم میں خدمت مرکز کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے ۔ اس اہم منصوبے کا سنگ بنیادانسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے رکھا ہے۔سفاری گارڈن کے چیئرمین شیخ امجد نے علاقہ مکینوں کی سہولت کیلئے سفاری گارڈن میں پولیس سٹیشن اور خدمت مرکز کی تعمیر کیلئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے معاہدہ کیا تھا اور  ایک ہفتے بعد ہی اس اہم عوامی خدمت مرکز کے قیام کیلئے اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن