• news

(ن) لیگ ترقی و خوشحالی کی ضامن جماعت ہے:بلال فاروق

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) امیدوار حلقہ پی پی59بیرسٹر بلال فاروق تارڑ نے انتخابی مہم کے سلسلے میںعوامی رابطہ کے لیے مرکزی دفتر کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں کثیر تعداد میں کارکنان ووٹرز سپوٹرز شریک تھے۔ اس موقع پر امیدوار پی پی 59 بلال فاروق تارڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) ترقی و خوشحالی کی ضامن جماعت ہے جس نے اپنے ادوار میں ہمیشہ ملک کی تعمیروترقی کو ترجیح دی اور ملکی معیشت کو بہتر بنایا۔

ای پیپر-دی نیشن