• news

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اوورسائزپینا فلیکسز اتروادی گئیں

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر زبیر وٹو نے ایکشن لیتے ہوئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اوورسائزپینا فلیکسز اتروادیں۔ تحصیل سمندری میں مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے آویزاں اوور سائز انتخابی فلیکسز اتاردی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زیروٹالرنس پالیسی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن