• news

8 فروری کا دن مسلم لیگ ن  کی جیت کا دن ہو گا :منور اقبال 

جنڈیالہ شیر خان (نامہ نگار ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینئر رہنمامیاں منور اقبال نے کہا ہے کہ 8 فروری کا دن مسلم لیگ(ن) کی بھاری اکثریت سے جیت کا دن ہے اور وزیر اعظم محمد نواز شریف ہونگے ماضی گواہ ہے کہ ملک کو ہمیشہ مسلم لیگ کے دور میں ترقی اور عوام کو خوشحالی ملی پاک وطن میں حقیقی ترقی اور عوامی خوشحالی کیلئے قوم انتخابی نشان ’’شیر‘‘پر مہر یں لگائیں کامیابی کے بعد میاں نواز شریف اور ان کے ساتھی قوم کو بھی مایوس نہیں کریں گے قوم جانتی ہے کہ مسلم لیگ(ن) عوام کے اعتماد کو مضبوط بناتی ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن