• news

 فوری جنگ بندی کا حکم دینا چاہئے تھا:  فاطمہ بھٹو

  کراچی (نوائے وقت رپورٹ) فاطمہ بھٹو نے فلسطینیوں کی نسل کشی کے الزام کے تحت دائر مقدمے میں اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ  عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو فوری طور پر جنگی بندی کا حکم نہیں دیا۔ عدالت نے جنوبی افریقا کے حق اور اسرائیل کے خلاف فیصلہ دیا۔

ای پیپر-دی نیشن