• news

احمد اسحاق جہانگیر ڈی جی  ایف آئی اے تعینات

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نگران حکومت نے احمد اسحاق جہانگیر کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا۔ احمد اسحاق جہانگیر پولیس گروپ کے افسر ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن