• news

ہتک عزت مقدمہ میں ٹرمپ کو83ملین ڈالر جرمانہ

 نیویارک (آئی این پی ) امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک کی جیوری نے یہ فیصلہ ہتک عزت کے مقدمے میں سنایا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن