پاکستانی سفیر نے اسناد پیش کر دیں ‘سرحدوں کو عدم تحفظ سے بچانا چاہئے: رئیسی
تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایران میں تعینات پاکستانی سفیر محمد مدثر ٹیپو نے اپنی سفارتی اسناد ایرانی صدر کو پیش کر دیں۔ ایرانی ہم رئیسی نے پاکستانی سفیر سے گفتگو میں کہا کہ ایران پاکستانی سرحدوں کو عدم تحفظ سے بچانا چاہئے، ایران پاکستانی سرحد اقتصادی تبادلوں کے مواقع فراہم کرتی ہے۔