• news

پی پی سندھ میں بھٹو کو زندہ نہ کرسکی اب بلوچستان میں کرنے نکلی ہے: اختر مینگل

کوئٹہ (نیٹ نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ کے عوام کو ترقی نہ دے سکی اور سندھ میں بھٹو کو زندہ نہ کرسکی اب بلوچستان میں بھٹو کو زندہ کرنے نکلی ہے۔ مستونگ میں جلسیسے خطاب کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ بلوچستان میں 5 ہزار میں لوگوں کے ضمیر خریدنے کی کوشش ہو رہی ہے، یہاں کی پاکیزہ سیاست کو تباہ کیا جا رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن