مسلم لیگ ن ہاؤس حملہ کیس، صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کل ہو گا
لاہور (خبر نگار) مسلم لیگ ن ہاؤس جلانے کے کیس کا معاملہ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی بعد از گرفتاری ضمانت پر کارروائی مکمل ہو گئی۔ عدالت نے صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت کل فیصلہ سنائے گی۔