• news

بسمہ معروف، عالیہ ریاض اور ڈیانا بیگ کے اسلام آباد یونائٹیڈ سے معاہدے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)بسمہ معروف، عالیہ ریاض اور ڈیانا بیگ کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے ’ویمن ایمپاورمنٹ چیمپئن‘ مقرر کر دیا۔پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے تینوں خواتین کرکٹرز سے معاہدے کرلیے، جس کے مطابق تینوں کھلاڑی اسلام آباد یونائیٹڈ کی برانڈ ایمبیسڈر بھی ہوں گی۔

ای پیپر-دی نیشن