• news

خصوصی عدالت میں سائفر کیس  کی سماعت آج  ہو گی

اسلام آبا(نمائندہ نوائے وقت )آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت آج  ہو گی ، عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے لئے سٹیٹ ڈیفینس کونسل مقرر کر دئیے تھے  ، اب تک کیس میں مجموعی طور پر 13 گواہان پر جرح مکمل کر لی گئی ہے ۔ مزید 12 گواہوں پر جرح کی جائے گی ۔ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے سٹیٹ ڈیفنس کونسل پر عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن