• news

بر وقت انتخابات ، مضبوط و مستحکم ملک کے مستقبل کی اہم ضرورت ہے :فائزہ ملک 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی لاہور کی سیکرٹری اطلاعات اور سابق ایم پی اے فائزہ ملک نے کہا ہے کہ بر وقت انتخابات اور مضبوط و مستحکم حکومت ملک کے مستقبل کی اہم ترین ضرورت ہے۔ ہم ملکی وسائل کا صحیح سمت میں استعمال کرتے ہوئے اقتدار میں آنے کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو وزیر اعظم بنا کرلوگوں کے مسائل کو حل کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن