• news

بانی پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر نوجوانوں کو ورغلایا، دھوکہ دیا: عرفان ڈوگر

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی نائب صدر حلقہ این اے116کے نامزد امیدوار سردار عرفان ڈوگر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ملک کے نوجوانوں کو جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے ورغلایا ہے۔ تبدیلی کے نام پر عوام کے ساتھ دھوکہ کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن