• news

آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ  آج 3 میچوں کا فیصلہ ہو گا

لاہورو(سپورٹس رپوٹر)آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میںآج مزید 3 میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ پہلا میچ بھارت اور نیوزی لینڈ ، دوسرا سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی انڈر 19ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گاجبکہ تیسر ا پاکستان اور آئرلینڈ کے درپیان ہو گا۔ انڈر 19ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ 6فروری ،دوسرا سیمی فائنل میچ 8فروری جبکہ فائنل میچ 11 فروری کو کھیلا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن