• news

 سیرت النبی ؐکے نام سے لکھی گئی کتاب کو پڑھنے والوں میں انعامات آج تقسیم ہونگے

لاہور (نیوزرپورٹر )سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سیرت النبی کے نام سے لکھی گئی اپنی نوعیت کی پہلی کتاب کہے مصنف رائے منظور ناصر نے کتاب پڑھنے والوں کے لیے رکھے گئے 50 لاکھ کے انعامات  دینے کا وعدہ پورا کر دیا کتاب پڑھنے والے اور مقابلہ میں کامیاب ہونے والے اور حقدار قرار پانے والے خوش نصیبوں میں انعامات آج آج  تقسیم ہوں گے اس سلسلے کی اہم اور اپنی نوعیت کی پہلی تقریب الحمراہال میں صبح 11 بجے ہوگی کتاب کے مصنف معروف اور ممتاز بیوروکریٹ رائے منظور ناصر ہیں رائے منظور کی کتاب سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں ان کے عشق رسول کی واضح اور 100 فیصد جھلک نظر اتی ہے واضح رہے کہ رائے منظور ناصر نے سیرت النبی نامی اپنی کتاب کو جب مارکیٹ میں لائے تو انہوں نے اس کا سلوگن رکھا ۔

ای پیپر-دی نیشن