• news

مسلم لیگ (ن) ملک کی سب سے مقبول جماعت ہے:حافظ محمد واجد 

اوکاڑہ(نامہ نگار) انجمن تاجران اوکاڑہ کے سیکرٹری انفارمیشن حافظ محمد واجد نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کی سب سے مقبول جماعت ہے۔ عوامی خدمت اور تعمیر ترقی نظیر ہے۔8فروری کو شیر کامیاب ہوگا اور میاں نوازشریف کی قیادت میں ملک ایک بار پھر ترقی کی طرف سفر شروع کرے گا۔ان خیالات کا اظہار حافظ محمد واجد سیکرٹری انفارمیشن انجمن تاجران اوکاڑہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن