• news

خانقاہ ڈوگراں: عدلیہ کیخلاف قابل اعتراض پوسٹ کرنے پر پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری نوید خالد گرفتار

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تھانہ خانقاہ ڈوگراں پولیس نے جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف خانقاہ ڈوگراں نوید خالد بھٹی کو عدلیہ کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ کرنے پر گرفتار کر لیا ہے۔ اس کے خلاف سولہ ایم پی او 124 اے / 504 ت پ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن