• news

سعودی عرب نے  سی سی ٹی وی  ریکارڈنگ پبلک کرنا جرم قراردیدیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں سی سی ٹی وی کی ریکارڈنگ پبلک کرنا خلاف قانون قرار دے دیا گیا، خلاف ورزی کرنے والے کو 20 ہزار ریال یعنی تقریبا  15 لاکھ روپے جرمانہ بھرنا پڑے گا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے سکیورٹی کیمروں کے قانون کی خلاف ورزی پر سخت سزاں کا اعلان کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن