• news

فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کاکیس :سربراہ جے آئی ٹی سے مقدمات کی رپورٹ طلب

لاہور (خبر  نگار)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کے کیس میں سربراہ جے آئی ٹی سے مقدمات کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی،فواد چوہدری کے وکیل ظفر اقبال نے موقف اپنایا کہ فواد چوہدری گزشتہ سال 4 نومبر سے تھانہ آبپارہ اسلام آباد کے مقدمہ میں گرفتار ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن