• news

کنٹینر جلانے ‘پولیس پر پٹرول بم پھینکنے کے کیس میں محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں13 فروری تک توسیع

لاہور (خبر  نگار)انسداد دہشت گردی عدالت جج محمد نوید اقبال نے نیشنل پارک گلبرگ کے سامنے کنٹینر جلانے اور پولیس پر پٹرول بم پھینکنے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں13 فروری تک توسیع کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن