• news

یورپی یونین کا وسطی ایشیا تک تجارتی راہداری   کیلئے 10ارب یورو کی سرمایہ کاری کا اعلان

 برسلز(آئی این پی)یورپی یونین نے وسطی ایشیا سے یورپ تک نئی تجارتی راہداری کے منصوبے میں 10ارب یورو کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے، نئی تجارتی راہداری کے منصوبے میں روس کو بائی پاس کرتے  بحیرہ اسود اور بحیرہ کیسپین کے درمیان واقع قفقاز کے خطے کے ممالک ترکیہ کو بھی شامل کیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن