• news

ہالینڈ : ریسٹورنٹس سے بل ادا کئے بغیر 127 مرتبہ کھانا کھا کر فرار ہونے والا شخص گرفتار 

ایمسٹرڈیم (نوائے وقت رپورٹ) ہالینڈ میں 58 سالہ شخص چند برسوں کے دوران 127 مرتبہ ریسٹورنٹس میں بل ادا کئے بغیر کھا پی کر فرار ہو گیا، اسے ڈچ شہر ڈیلفٹ میں کھانے پینے کی اشیاء کا بدنام زمانہ قزاق قرار دیا جا  چکا ہے۔ اس ماہ کے اوائل میں ڈیلفٹ کے ریسٹورنٹ میں یہ شخص جعلی طبی مسائل کا بہانہ بنا کر فرار ہونے لگا تو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن