• news

جماعت اسلامی کی باصلاحیت ٹیم ملک کوبحران سے نکال سکتی ہے:ضیا الدین انصاری

لاہور (خصوصی نامہ نگار )امیدوار پی پی 147 و امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاالدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی باصلاحیت ٹیم ملک کوبحران سے نکال سکتی ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور غربت کی وجہ سے عام آدمی صحت کی بنیادی ضروریات سے محروم ہے۔

ای پیپر-دی نیشن