حنا پرویز بٹ نے یوتھ ونگ کی نئی کٹ متعارف کروا دی،2 ہزار تقسیم
لاہور(لیڈی رپورٹر )مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ لاہور کی کوآرڈینیٹر حنا پرویز بٹ نے یوتھ ونگ کی نئی کٹ متعارف کروا دی۔ حنا پرویز نے 2 ہزار سے زائد لاہور کے نوجوانوں میں مسلم لیگ نون کے لوگو والی کٹ تقسیم کی۔ نواز شریف نے ہمیشہ نوجوانوں کو ترجیح دی۔