• news

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج وزیر خزانہ کی صدارت میں ہو گا، جس میں مختلف وزارتوں کے لیے ضمنی گرانٹس کی منظوری دی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن