7کلومنشیات برآمد‘3ملزم گرفتار
لاہور(نامہ نگار) تھانہ شاہدرہ کی چوکی سگیاں پولیس نے کارروائی کے دوران منشیات فروشی کرنیوالے ملزمان یاسر،نعیم اور ہارون کو گرفتار کر کے 7کلو منشیات برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا اور ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیاگیا ہے۔