• news

ہائیکورٹ نے شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر اکبر حسین کو ڈین کے اختیارات استعمال کرنے سے روک دیا

لاہور (خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر اکبر حسین کو ڈین کے اختیارات استعمال کرنے سے روک دیا،عدالت نے  وفاقی حکومت کے جواب پر درخواست نمٹا دی۔

ای پیپر-دی نیشن