• news

الیکشن کمشن کی پولنگ سکیم ابہام ، غلطیوں سے بھرپور ہے:امیرالعظیم

لاہور ( خصوصیْ نامہ نگار )سیکرٹری جنرل و امیدوار جماعت اسلامی حلقہ این اے 126 امیر العظیم نے کہا ہے کہ الیکشن کمشن کی طرف سے جاری کی جانیوالی پولنگ سکیم ابہام اور غلطیوں سے بھرپور ہے۔ سکیم میں امیدواران اور ووٹرز کیلئے واضح کنفیوژن موجود ہے۔

ای پیپر-دی نیشن